اسلام آباد،راولپنڈی (نمائندہ جنگ) توشہ خانہ سے متعلق نئے کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے دونوں ملزمان کا مزید ریمانڈ لینے کا امکان ہے۔ 14 جولائی کو احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 22 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ ادھر معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز عمران خان اور بشریٰ بی بی نے نئے توشہ خانہ کیس میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا۔ نیب ٹیم اتوار کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب مستنصر امام شاہ کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی ، نیب ٹیم اڈیالہ جیل کے تفتیشی کمرے میں اڑھائی گھنٹے موجود رہی، اس دوران جیل انتظامیہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو متعدد پیغام بھجوائے لیکن دونوں تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
لاہور وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا...
اسلام آباد ایوان بالا میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس ریگولیشن بل پیش کردیاگیا ،بل صفحسینیٹر افنان اللہ خان نے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ،سنیئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی...
اسلام آباد گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم کے ساتھ...
اسلام آباد اسلام آباد بار کونسل ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کے پی ، بیرسٹر سیف نے...