اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت آئی ٹی کے ڈیٹا پروٹیکشن بل کا پچھلے 7 سال سے زیر التواء ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق اس بل پر 2017 میں انوشہ رحمٰن ے دور میں کام شروع ہوا تھا ،اس کا انکشاف گزشتہ دنوں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا تھا، وزارت آئی ٹی کے اعلیٰ حکام کے مطابق عالمی اداروں کے اس پر خدشات تھے، ڈیٹا پروٹیکشن بل پر عالمی اداروں کے خدشات دور کرلئے گئے ہیں، ڈیٹا پروٹیکشن بل کو 2 ہفتوں میں مکمل کرلیا جائے گا، 31 جولائی تک ڈیٹا پروٹیکشن بل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن پہلے ہی دے رکھی ہے۔
لاہور وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا...
اسلام آباد ایوان بالا میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس ریگولیشن بل پیش کردیاگیا ،بل صفحسینیٹر افنان اللہ خان نے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ،سنیئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی...
اسلام آباد گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم کے ساتھ...
اسلام آباد اسلام آباد بار کونسل ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کے پی ، بیرسٹر سیف نے...