اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ میں رواں ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے مقررکردہ ججزروسٹرمیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس منیب اخترسمیت 7ججز مقدمات کی سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہونگے جبکہ پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں ایک بنچ مقدمات کی سماعت کریگا، کوئٹہ اور لاہور رجسٹری میں بھی ایک ایک بنچ مقدمات کی سماعت کریگا۔ اسلام آباد میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل بنچ سماعت کریگا، جسٹس امین الدین خان، جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بنچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریگا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل بنچ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت کریگا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس یحییٰ آفریدی بھی کسی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں 15 جولائی سے 12 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہیں۔
کراچیامریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کےبحران کاحل مزیدفوجی آپریشن میں نہیں...
لاہور افغانوں کو بلیو پاسپورٹ جاری کئے جانے کا انکشاف ہو ا ہے۔ ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے ادارہ کے...
ڈھاکہبنگلہ دیش میں فوجی افسران کو امن و امان کو بہتر بنانے کے لیے ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی اور اغوا کاروں کیخلاف...
کراچی ایف آئی اے امیگریشن کراچی نےمبینہ طور پر جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار کرلیا۔ملزم کو...
پشاورخیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی علی امین...
نیو یارک پاکستانی امریکن تنظیم “ پاکستانی-امریکن پولیٹیکل ایکشن کمیٹی” جو ‘PAKPAC’کے نامُ سے بھی پہچان رکھتی...
اسلام آبادوفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت مسٹر الیکسی...