اسلام آباد(آئی این پی ) گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔بجلی صارفین پر فی یونٹ3روپے23پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا جسکے بعد2سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 روپے 76 پیسے بنتا ہے، بجلی صارفین پر 2 سال میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔ذرائع کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2022بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں7 روپے 91پیسے اور جولائی 2023 میں 7 روپے 50 پیسے تک اضافہ کیا گیا تھا۔جولائی 2023 میں فی یونٹ 3.23روپے کا مستقل سرچارج بھی عائد کیا گیا تھا اور جولائی 2024میں بنیادی ٹیرف کی مد میں فی یونٹ بجلی7.12 روپے تک مہنگی کی گئی، جس کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48روپے 84پیسے تک پہنچ گیا۔
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج کے مطابق...
لاہور وزارت داخلہ نے 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی...
کراچی ملک بھر کے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی خالی نشستیں بھرنے کے لیے...
اسلام آباد ایف بی آر نے 7 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دے دی نذیب احمد میمن گریڈ 21 میں ترقی کے بعد ممبر...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے جن بڑے منصوبوں کے لیے فنڈز میں تیزی...
لاہورسانحہ نو مئی کے مقدمات کا جلدفیصلہ کرنے کے لیے ہفتے میں چاردن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،...
کراچیورلڈبینک کے صدر اجے بنگا نےکہا ہےکہ سندھ طاس معاہدے میں اسے یکطرفہ معطل کرنے یا ختم کرنےکی کوئی شق نہیں...