بیلہ : مضر صحت گٹکا اور ماوہ تلف کر دیا گیا

25 جولائی ، 2024

بیلہ (نامہ نگار) ایس ایچ او بیلہ سب انسپکٹر عطاءاللہ جاموٹ نے مضر صحت دیسی ساختہ گٹکا اور ماوہ کے خلاف جاری مہم کے دوران مزید 25 ہزار پڑیاں ضبط کر لیں۔