کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی کے مرکزی سینئر نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی جنرل سیکرٹری مولانا احمد علی ثانی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سرپرست اعلیٰ مولانا اجمل قادری نائب امیر مولانا عبدالروف نجیم خان ایڈوکیٹ جوائنٹ سیکرٹری مولانامحمودالحسن قاسمی نائب امیر مولاناعزیزاحمدشاہ امروٹی اورسیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے کہاہے کہ حکمران جمہوریت میں جبر اور آمریت کااپنا کر جمہوری اقدار کا خون کررہے ہیں ملک میں 71 ءجیسے حالات جان بوجھ کر پیدا کیے جارہے ہیں ایک دفعہ پھر انتخابات کے نام پر جمہوریت کا خون کیاگیا جس سے ملک میں سیاسی عدم استحکام اورعوام بحرانوں سے دوچار ہیں رہنمائوں نے کہاکہ ملک میںبرائے نام جمہوری نظام ہے اصل میں اس نظام کانام عسکریت رکھاجائےانتقامی سیاست سے ملک جمہوریت اورعوام کو نقصان پہنچ رہاہے نظریہ ضرورت کے فیصلوں کے نتائج بھیانک برآمدہونگے۔
کوئٹہ جماعت اسلامی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے آج چیمبر آف کامرس ، ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ...
کوئٹہسنیئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نےسول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب...
کراچی اپریشنل وجوہات کی بنا پر مدینہ سے مدینہ سے اسلام آباد کی دو پروازیں پی کے 846، 847، سیالکوٹ پی کے 845 منسوخ...
کراچیاسلام اباد ایئرپورٹ اور اطراف میں بدھ کی شب طوفان بادوباراں کی وجہ سے ریاض کی پرواز پی کے 754 کو سیالکوٹ...
کراچی دبئی سے ماسکو جاتے ہوئے فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 987 نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں اوچ پاور پلانٹ سے اندرون ملک جانے والی 220 کے وی ہائی ٹرانسمیشن...