پیرس (اے ایف پی) سولر پینلز اور ونڈ ٹربائنز کے پھیلاؤ کے ساتھ غیر معمولی رجحان عام ہوتا جا رہا ہے کہ ان سے بجلی کی تھوک قیمتیں منفی ہو جاتی ہیں۔تاہم،کولمبس کنسلٹنگ میں توانائی کے تجزیہ کار نکولس گولڈ برگ نے کہا کہ منفی قیمتیں انتباہی سگنل ہیں کہ بجلی کے گرڈ پر بہت زیادہ پیداوار ہو رہی ہےاوربجلی کی اضافی پیداوار کو ذخیرہ کرنے کے لیے فی الحال آپشنز نہیں ہیں ،اس لیے پروڈیوسروں کو پیداوار کم کرنا ہوگی۔قابل تجدید ذرائع کی صنعت کے گروپ فرانس رینوویل ایبلز کے حکمت عملی کے ڈائریکٹر میٹیاس وینڈن بلک نے کہا کہ تیزی سے بڑھتا ہوا رجحان ہوا اور شمسی توانائی کے شعبے کے لیے انتہائی پریشانی کا باعث ہے۔
کوئٹہ جماعت اسلامی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے آج چیمبر آف کامرس ، ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ...
کوئٹہسنیئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نےسول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب...
کراچی اپریشنل وجوہات کی بنا پر مدینہ سے مدینہ سے اسلام آباد کی دو پروازیں پی کے 846، 847، سیالکوٹ پی کے 845 منسوخ...
کراچیاسلام اباد ایئرپورٹ اور اطراف میں بدھ کی شب طوفان بادوباراں کی وجہ سے ریاض کی پرواز پی کے 754 کو سیالکوٹ...
کراچی دبئی سے ماسکو جاتے ہوئے فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 987 نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں اوچ پاور پلانٹ سے اندرون ملک جانے والی 220 کے وی ہائی ٹرانسمیشن...