کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ‘ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی ‘حاجی عبیداللہ حقانی مولانا رحمت اللہ حقانی مولانا محمدابراہیم حاجی نادر خان اچکزئی حاجی محمد نور اخونذادہ اورمولوی صالح محمد نے کہاہے کہ حکومت چمن بارڈر پرآمدورفت کے پرانے طریقہ بحالی پر کئے گئے وعدوں پرجلد عملدرآمد یقینی بنائےدھرنے کے شرکاء نے حکومت کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کیا بلوچستان خصوصا ًچمن میں کوئی صنعت نہ ہی روزگار کے دیگر مواقع رہنمائوںنے کہاکہ پاک افغان سرحد کی دونوں جانب لوگوں کی زمینیں اوررشتہ داریاں ہیں بارڈر کے مسائل مذاکرات اور سیاسی سمجھوتے سے حل کرنے کی ضرورت ہے زمینی حقائق کے مطابق عوام دوست پالیسیوں کواپنایاجائے۔
کوئٹہ جماعت اسلامی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے آج چیمبر آف کامرس ، ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کی جانب سے اعلان کردہ...
کوئٹہسنیئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نےسول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب...
کراچی اپریشنل وجوہات کی بنا پر مدینہ سے مدینہ سے اسلام آباد کی دو پروازیں پی کے 846، 847، سیالکوٹ پی کے 845 منسوخ...
کراچیاسلام اباد ایئرپورٹ اور اطراف میں بدھ کی شب طوفان بادوباراں کی وجہ سے ریاض کی پرواز پی کے 754 کو سیالکوٹ...
کراچی دبئی سے ماسکو جاتے ہوئے فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 987 نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں اوچ پاور پلانٹ سے اندرون ملک جانے والی 220 کے وی ہائی ٹرانسمیشن...