فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد اور گردونواح میں دل کے علاوہ انسانی جان بچانے والی ادویات کیساتھ ساتھ انسولین کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے مریضوں کی مالی مشکلات بڑھ گئی ہیں انسولین کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شوگر کے مریض انسولین کے حصول کیلئے سرکاری اسپتالوں کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں سرکاری اسپتالوں میں بھی انسولین ختم ہونے کی نوید سنائی جارہی ہے جن دکانوں یا میڈیکل اسٹور پر انسولین دستیاب ہے وہ من مانے ریٹ پر انسولین فروخت کررہے ہیں ڈرگ انسپکٹر صرف میڈیکل اسٹوروں اور عطائیوں سے منتھلی لینے اورٹھنڈے کمرے تک محدود ہے اکثر جان بچانے والی ادویات بھی بلیک میں فروخت کی جارہی ہیں بدقسمتی سے ڈاکٹر صاحبان بھی وہ ادویات مریضوں کو لکھ کر دیتے ہیں۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...