اسلام آباد (آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھاری کمی کے پیش نظر رواں ماہ پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ، غزہ میں جنگ بندی کی بڑھتی ہوئی توقعات اور چین میں مانگ کے بڑھتے ہوئے خدشات پر خام تیل کی قیمت تقریباً دو فیصد گر کر چھ ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے،تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے ،حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے قیمتو ں میں ردوبدل کا اعلان کیا جائے گا۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...