اسلام آباد (اے پی پی) دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریسیا سکاٹ لینڈ حکومت پاکستان کی دعوت پر 28جولائی سے 2اگست تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل اپنے پانچ روزہ دورے کے دوران پاکستان کی قیادت، کابینہ کے اراکین، یوتھ لیڈرز، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گی۔ بیان کے مطابق دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل جو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے میں پاکستان کی حمایت کے لیے پرزور حمایتی رہی ہیں۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...