اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ/ایجنسیاں)وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا ہے‘خسارے آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، اس وقت ملک میں مشکل ترین حالات ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے اور اسی لیے وزیراعظم نے 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے 50 ارب دیے مگر ان معاملات کا حل دیرپا اصلاحات ہیں۔ علی پرویز نے کہا کہ آئی پی پیز 1994، 2002 اور 2014 میں لگے، 40 خاندان والی کہانی میں جو لوگ ہیں وہ 1994 اور 2002 والے ہیں اور ان کا شیئر صرف 80 ارب ہے، اس میں اگر کسی نے چور بازاری کی تو تحقیقات ہونی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ باقی جو پلانٹس ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی چنئی:تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھانے کے فوراً بعد ٹی وی کے سربراہ سی جوزف وجے نے 200 یونٹمفت...
کراچی جنوبی لبنان میں اسپتال پر اسرائیلی حملے میں دو طبی اہلکار شہید ہوگئے، قلاوے اور تبنین کے علاقوں میں...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
ریاض فوجی کارروائیوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب نے افواہوں کی تردید کردی ،ریاض...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جس نے بھی ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی اس کا غرور ہماری...
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...