اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزارت مذہبی امور کی جانب سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ 50 ہزار پاکستانی زائرین عراق میں جا کر غائب ہو گئے،ز ائر ین پا لیسی منظوری کیلئے وفاقی کا بینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ یہ بات چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطا الرحمن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہ اجلاس میں بتائی گئی ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے کام کے طریقہ کار، کارکردگی کے علاوہ حج 2024 کے لئے کیے گئے انتظامات، حجاج کرام کی جانب سے رہائش، ٹرانسپورٹ، خوراک اور صحت کے حوالے سے کی گئی شکایات اور وزارت کی جانب سے ان کے حل کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
کراچی چنئی:تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھانے کے فوراً بعد ٹی وی کے سربراہ سی جوزف وجے نے 200 یونٹمفت...
کراچی جنوبی لبنان میں اسپتال پر اسرائیلی حملے میں دو طبی اہلکار شہید ہوگئے، قلاوے اور تبنین کے علاقوں میں...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
ریاض فوجی کارروائیوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب نے افواہوں کی تردید کردی ،ریاض...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جس نے بھی ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی اس کا غرور ہماری...
بیجنگبیجنگ کی وزارتِ تجارت اور واشنگٹن کے وزیرِ خزانہ نے اتوار کو بتایا کہ چین اور امریکہ کے اعلیٰ حکام آنے...