پیرس(اے ایف پی) فلسطینیوں نے غزہ کی جنگ اور بہیمانہ مظالم پر اسرائیل کے خلاف آئندہ جمعہ سے شروع ہونے والے پیرس اولمپک گیمز میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائدکرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسرائیلی اولمپک دستہ شرکت کےلیے پیرس پہنچ چکا ہے ۔ پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر تھامسبیچ نے کہا کہ اولمپک کمیٹی اپنی غیر جانبداری برقرار رکھے گی ۔ جبکہ فلسطینوں نے اسرائیل پر شرکت سے پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسرائیلی اتھلیٹس پیرس اولمپک ویلیج میں رہائش اختیار کرچکے ہیں ۔ فلسطینی اولمپک کمیٹی نے اپنے خط میں تھامس بیچ سے اسرائیلیوں پر پابندی کا مطالبہ کیا یہ موقف اختیار کیا کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...