نیپال ،چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ، 18 افراد ہلاک

25 جولائی ، 2024

کھٹمنڈو (صباح نیوز)نیپال میں طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساریا ائیرلائن کے ائیرکرافٹ کو حادثہ کھٹمنڈو کے تربھون انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیش آیا 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی گئی ۔ڈونلڈلو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے پاکستان اور افغانستان کے حوالے سے بریفنگ دی۔امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیشی کے موقع پر ڈونلڈ لو نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی حمایت پر توجہ مرکوز ہے، امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کیلئے امداد کی درخواست کی گئی ۔