ملتان ،قادرپورراں(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار) تھانہ قادرپورراں کے کانسٹیبل محمد رمضان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آبائی علاقے متی تل میں ادا کی گئی جس میں ڈی ایس پی بخت نصیر اور ایس ایچ تھانہ قادرپورراں رمضان گل ،پولیس ملازمین اور شہریوں نے شرکت کی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او محمد رمضان نے لواحقین سے تعزیت کی اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔
میلسی بھکاری رنگے ر ہاتھوں گرفتار، تفصیل کے مطابق پولیس نے گلیوں میں بھیک مانگنے والے ممتاز کو گرفتار کرلیا...
ملتاننشتر ہسپتال کے نئے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر راؤ امجد علی خاں نے شعبہ حادثات کا دورہ کیا۔دورے کے دوران...
روہیلانوالیتھانہ روہیلانوالی کے علاقے موضع محال کھاکھی کھوہ نائی والا کے قریب علاقہ کے سرداروں نے نہر کے...
ملتان ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف...
ملتان نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے ماہرین امراض پروفیسر ڈاکٹر کاشف علی ہاشمی اور پروفیسر ڈاکٹر عارف...
روہیلانوالیروہیلانوالی کے موضع داؤد آرائیں میں خوفناک حادثہ ،روہیلانوالی کے موضع داؤد آرائیں روڈ پر...
میلسی مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کے خلاف مترو پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ،تفصیل...
میاں چنوں میاں چنوں کے پولیس خدمت مرکز میں تاحال گاڑیوں کے کاغذات کی ویریفکیشن سروس کا آغاز نہ ہو سکا، جس سے...