ٹیبل ٹینس مقابلے فائنل مر حلے میں

29 نومبر ، 2021

کراچی، ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام اسلامیہ کلب چیمپئنزلیگ ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں ۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی سپر اسٹارز نے گراؤنڈ زیرو کو دوسرے سیمی فائنل میں آرمی پینتھرز نے مارخور سوات اکیڈمی کو شکست دی۔