کھٹمنڈو (شِنہوا)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تری بھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 18افراد ہلاک ہوگئے۔نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے این) کے ترجمان ہنس راج پانڈے نے شِنہوا کو بتایا کہ ایک زخمی شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور اس حادثے کے بعد ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے ابتدائی طور پر مرنے والوں کی تعداد 22 بتائی تھی تاہم بعد میں انہوں نے اسے درست کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو ٹیم نے تین افراد کو دوبار گن لیا تھا۔سی اے اے این کے سرچ اینڈ ریسکیو کوآرڈینیشن سنٹر نے ایک بیان میں کہا کہ اس واقعے میں 18 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔پانڈے نے کہا کہ سوریا ایئر لائنز کی پرواز میں تمام کے تمام 19 افراد عملے کے ارکان تھے۔
کراچیدائیں بازو کے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزل اسموٹریچ نے غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے اور ضرورت پڑنے پر اسرائیل کی...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے فوجیوں کی غزہ میں سفاکیت اور قتال عام کے نام نہاد تحقیقات میں...
ملتان ڈی ایس ریلوے ملتان ذوالفقار شیخ کی سربراہی میں ریلوے انتظامیہ ملتان نے ریلوے سٹیشن بورے والا کے قریب...
کراچی مصطفی عامر قتل کیس میں گرفتار مبینہ سفاک قاتل ارمغان اصغر قریشی جس کیخلاف تین یوم قبل سائبر کرائم...
رومپوپ نے غزہ کی صورتحال کو ڈرامائی اور افسوس ناک قراردیتےہوئے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے،پاپائے روم کا...
کراچی پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر گمشدہ سامان کی نیلامی یا فروخت کی سوشل میڈیا پوسٹ...
ڈیلس سینٹر آف ایکسی لینس فار کمیونٹی سروسز نے اپنا تیسرا سالانہ بین المذاہب عشائیہ منعقد کیا، جس میں مختلف...
اسلام آباد جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے شہری تفریحی پارکوں میں شمار ہونے والا فاطمہ جناح پارک و تقریباً 760 ایکڑ...