اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تقرری کا معاملہ ایک بار پھر التواء کا شکار ہوگیا ۔ ذ رائع کے مطا بق چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ کی تقرری کی منظوری کیلئے سمری وفاقی کا بینہ کو بھیجی گئی تھی لیکن بدھ کے روز اس ایجنڈا آئٹم کو زیر بحث نہیں لا یا گیا ۔عہدہ ایک سال سے خالی ،تین ماہ پہلے سلیکشن بورڈ نے ا میدواروں کا پینل وزیر اعظم آفس کو بھجو ایا تھا اس سے قبل بھی وزارت مذہبی امور کی جانب سے کابینہ کو سمری بھیجی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے ہدایت کی تھی کہ امیدواروں کی ایجنسیوں سے کلیر نس لی جا ئے۔ ذ رائع کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ذیلی ادارے متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین کا عہدہ ایک سال سے خا لی ہے۔ اس وقت اس کا چارج ایڈیشنل سیکر ٹری عطا ء الر حمن کے پاس ہے۔ ریگو لر چیئر مین کی تقرری کیلئے وفاقی وزیر مذہبی امور چو ہدری سالک حسین کی سر بر اہی میںسلیکشن بورڈ نے 23اپریل کو انٹرویوز لئے تھے۔
اسلام آباد حکومت نے 9 ماہ کے تعطل کے بعد اوگرا میں فنانس کے رکن کےلیے تین امیدواروں کے ناموں کو بالآخر حتمی...
اسلام آباد وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر و تبادلے، چیف فنانس افسر آئی ٹی ڈویژن ضیاء الدین کاسی کو ڈائریکٹر...
اسلام آباد سندھ طاس معاہدہ کے باوجود بھارت کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیاں جاری؛ پاکستان کو پانی سے محروم رکھا...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے صدر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج جمعرات کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گے۔...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے پاکستانی سول سروس سسٹم پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سول سروس تقرریوں میں سیاسی...
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس قدرتی...
اسلام آباد ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے 18 ویں اجلاس کے دوران پاکستان کے محکمہ موسمیات کے سابق ڈائریکٹر...
کراچی جیوکے پروگرام ʼʼکیپٹل ٹاکʼʼ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے...