کراچی (ٹی وی رپورٹ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ جج صاحبان کو اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اپنی اتھارٹی استعمال کرنا ہوگی،جماعت اسلامی بھی احتجاج کررہی ہے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا اور پورے پاکستان میں ہوگا، ہمارے اتحادیوں کی اپنی سوچ ہے مگر ہمارا ہدف ایک ہے، ہمارا ہدف ہے کہ نئے آزادانہ اور شفاف الیکشن ہونے چاہئیں، یہ ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کیلئے اسمبلی سے استعفے دیئے جائیں، تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگے گی،رؤف حسن کی پارٹی سے تنخواہ لینے والی بات جھوٹ ہے، عطاء تارڑ کے رؤف حسن پر الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے، بھوک ہڑتال ہم کررہے ہیں اس سے کسی کو کیا تکلیف ہے؟، ہم چار پانچ گھنٹے دھوپ میں بیٹھتے ہیں کسی کو تکلیف ہے تو آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائے۔
اسلام آباد پاکستان نے توانائی کے شعبے میں اپنی سلامتی مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹریٹیجک...
اسلام آبادآئی ایم ایف نے پاکستان کے درآمدی و برآمدی نظام میں مجموعی طور پر 2,662 نان ٹیرف رکاوٹوں NTBs کی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن، بھارتی...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی منظوری کو وزارتِ...
کراچی فیلڈ مارشل عاصم منیرامریکہ ایران امن مذاکرات بچانے کے لیے سرگرم،پاک فوج سربراہ مذاکرات کو مکمل طور پر...
لاہور،گجرات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جرائم کی شرح میں اضافہ شرمناک، سُستی کی گنجائش...
لاہوراحتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نےصاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی صاحبزادی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں امریکہ ۔ایران ممکنہ مذاکرات کیلئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے موقع پر...