اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ/ایجنسیاں)وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا ہے‘خسارے آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، اس وقت ملک میں مشکل ترین حالات ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ بجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے اور اسی لیے وزیراعظم نے 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے 50 ارب دیے مگر ان معاملات کا حل دیرپا اصلاحات ہیں۔ علی پرویز نے کہا کہ آئی پی پیز 1994، 2002 اور 2014 میں لگے، 40 خاندان والی کہانی میں جو لوگ ہیں وہ 1994 اور 2002 والے ہیں اور ان کا شیئر صرف 80 ارب ہے، اس میں اگر کسی نے چور بازاری کی تو تحقیقات ہونی چاہیے۔
اسلام آباد پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ قیام کی تجویز زیر غور ہے جبکہ تجارت غیر ٹیرفی...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔اجلاس...
لاہور پاکستان سول سروسز کے افسران کی ٹریننگ کے ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن پاکستان...
اسلام آ باد 23جنوری کو ہونے والے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں پا کستان پولیس سروس کے 20افسروں اور پا...
کراچی جیو نیوز پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی امور کے ماہر عزیر یونس نے کہا کہ...
کراچی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ میں اپنی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...