کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے 10کروڑ 10لاکھ ڈالر امداد کی تجویز کی گئی ہے ہماندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن اختیار نہیں کرتے ۔،انہوں نے بھارت میں ریسٹورینٹس کے مسلمان مالکان کو ریسٹورینٹس کے باہر اپنا نام لکھنے کے احکامات پر بھی تنقید کی اور کہا کہ ہر ایک مذہبی آزادی ہونی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ یہ رقم جمہوریت کے فروغ اور دہشتگردی اور شدت پسندی کے تدارک اور اس کیساتھ ساتھ معاشی اصلاحات اور اس کی منیجمنٹ کیلئے استعمال ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس میں ماضی میں بھی اس طرح کی امداد کی تجویز سامنے آتی رہی ہے اور اسے پاکستان کیساتھ جاری مشترکہ پروگرام کے تحت ہی استعمال کیا جائے گا۔
ملتان یونیسف کے پاکستان میں تعینات ڈپٹی کنٹری ریپریزینٹیٹو سکاوٹ ولرے کی قیادت میں ایک وفد نے ایڈیشنل چیف...
اسلام آباد وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی...
لاہورسابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سابق وفاقی وزیر اعجازالحق نےگورنر پنجاب سردار...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا علی امین گنڈا پور کی تقریر کے باعث...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں جلسے جلوسوں سے متعلق نئے قانون کے معاملے پرایوان بالا میں حکومت اور اپوزیشن...
ملتان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیراہتمام مختلف محکموں کے لئے امتحانات کا انعقاد، صوبہ بھرمیں 16انتظامی...
بہاول پور ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے سیکرٹری وزارت داخلہ حکومت پاکستان کوجاری کردہ مراسلے میں...
بیروت شام میں ایران کے زیر استعمال فوجی اڈے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 18افراد جاں بحق اور 37زخمی ہوگئے ، وسطی...