اسلام آ باد ( رانا غلا م قادر ) وفاقی بیور وکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وہ خبردار ہو جائیں کہ تمام سر کاری افسروں کیلئے 30جون 2024کو ختم ہونے والے سال کیلئے اپنے اثاثوں کے ڈ یکلر یشن جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ جو افسران گوشوارے جمع نہیں کرائینگے ،پرو موشن متاثر ہوگی، رولزتحت گوشوارے جمع نہ کرانا مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس ‘ پولیس ‘ سیکر ٹیر یٹ گروپ اور ا وا یم جی افسروں کے اثا ثوں کے ڈیکلریشن جمع کرے گا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس ضمن میںبا ضابطہ آفس میمو ر نڈم جاری کردیا ۔ آفس میمو ر نڈم میں کہاگیا ہے کہ گورنمنٹ سرونٹس کنڈکٹ رولز 1964کے رول 12 کے تحت یہ ڈیکلریشن جمع کرانا پیشہ وارانہ ( Occupational ) کیڈر سے تعلق رکھنے والے افسروںکیلئے لازمی ہے۔
کراچی مسک سے سندر پچائی، دنیا میں 10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے سی ای او، 65کھرب سے زائد کیساتھ ایلون مسک...
اسلام آباد وفاقی کابینہ کی جانب سے رائٹ سائزنگ فیز ٹو کی منظوری کے بعد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 4ماتحت...
اسلام آبادوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور پارٹی رہنماؤں کا...
اسلام آباد حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا تیسرا دور آج جمعرات کو دن ساڑھے گیارہ بجے کانسٹی ٹیوشن روم پارلیمنٹ...
کراچی غزہ کی پٹی میں 467 دنوں سے جاری لڑائی کے خاتمے کے لیے یرغمالیوں کے تبادلے اور امداد میں اضافے سمیت جنگ...
اسلام آبادحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کیہے، وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی...
اسلا م آباد نیپرا نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پرسخت تنقید کرتے ہوئے ادارے سے کراچی میں بجلی کے بحران پر سخت...
اسلام آباد حساس ڈیٹا اور سائبر حملوں سے بچانےکے نیٹ ورکس متاثر ہونےکے خطرات پیداہوگئے-نجی کمپنی پالو الٹو...