اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیو رو کر یسی میںتقرر وتبادلے ،پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ 21کے افسر ،ایڈیشنل سیکر ٹری وزارت تجارت احسن علی منگی کو تبدیل کرکے سیکر ٹری ایو ی ا یشن ڈویژن تعینات کیا گیا ۔ہ گریڈ 22کی پوسٹ پر ان کیتقرری سول سر و نٹس ایکٹکی سیکشن 10کے تحت کی گئی ۔ پا کستان آ ڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ انیس کے افسر شاہد رحمنٰ کو ایوان صدر میںتعینات کیا گیا ۔ ان کی تقرری ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ۔ در یںاثنا ءوفاقی حکومت نے گزشتہ روز کئے گئے 2 وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے منسوخ کر د یے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کےگریڈ 20 کے جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز محمد وشاق کا تبادلہ منسوخ کر کےاُنہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس گریڈ 19 کے فہد حیدر بزدار کی بطور جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز تعیناتی منسوخ کی گئی ، فہد حیدر بزدار آڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد کے ڈسپوزل پر ہیں، ایک روز بل 23 جولائی کو دونوں افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے تھے۔
کراچی مسک سے سندر پچائی، دنیا میں 10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے سی ای او، 65کھرب سے زائد کیساتھ ایلون مسک...
اسلام آباد وفاقی کابینہ کی جانب سے رائٹ سائزنگ فیز ٹو کی منظوری کے بعد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 4ماتحت...
اسلام آبادوزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور پارٹی رہنماؤں کا...
اسلام آباد حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا تیسرا دور آج جمعرات کو دن ساڑھے گیارہ بجے کانسٹی ٹیوشن روم پارلیمنٹ...
کراچی غزہ کی پٹی میں 467 دنوں سے جاری لڑائی کے خاتمے کے لیے یرغمالیوں کے تبادلے اور امداد میں اضافے سمیت جنگ...
اسلام آبادحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کیہے، وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی...
اسلا م آباد نیپرا نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پرسخت تنقید کرتے ہوئے ادارے سے کراچی میں بجلی کے بحران پر سخت...
اسلام آباد حساس ڈیٹا اور سائبر حملوں سے بچانےکے نیٹ ورکس متاثر ہونےکے خطرات پیداہوگئے-نجی کمپنی پالو الٹو...