اسلام آباد(تنویر ہاشمی ، مہتاب حیدر)ایف بی آر نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990جاری کر دیا ہے جس کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سے نمٹنےکے لیے ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیا، ایف بی آر نے بدھ کو پارلیمنٹ سے منظورکردہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990اورفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2005ترمیم شدہ بد ھ کو جاری کیا ہے، ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990کے مطابق ٹیکس فراڈ کی نئی تعریف کی گئی ہے جس کے مطابق جان بوجھ کر کم ٹیکس ظاہر کرنا یا ٹیکس واجبات کی کم ادائیگی کرنا یا ادا شدہ ڈیوٹی کے برعکس ٹیکس کریڈٹ کےلیے زیادہ کا دعوی ٰ کرنا ، یا جھوٹی ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ، غلط دستاویزات یا بیان یا درست معلومات کا چھپانا یا ٹیکس ریونیو میں کو نقصان کا باعث بننے والی دستاوایزات کی فراہمی ٹیکس فراڈ کےزمرے میں آئے گی ، ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ تحقیقاتی ونگ قائم کر دیا ہےجو ٹیکس فراڈ کے خلاف تحقیقات کرے گا اور ٹیکس فراڈ کا سراغ لگائے گا۔
ملتان یونیسف کے پاکستان میں تعینات ڈپٹی کنٹری ریپریزینٹیٹو سکاوٹ ولرے کی قیادت میں ایک وفد نے ایڈیشنل چیف...
اسلام آباد وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی...
لاہورسابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سابق وفاقی وزیر اعجازالحق نےگورنر پنجاب سردار...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا علی امین گنڈا پور کی تقریر کے باعث...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں جلسے جلوسوں سے متعلق نئے قانون کے معاملے پرایوان بالا میں حکومت اور اپوزیشن...
ملتان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیراہتمام مختلف محکموں کے لئے امتحانات کا انعقاد، صوبہ بھرمیں 16انتظامی...
بہاول پور ہوم ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے سیکرٹری وزارت داخلہ حکومت پاکستان کوجاری کردہ مراسلے میں...
بیروت شام میں ایران کے زیر استعمال فوجی اڈے پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 18افراد جاں بحق اور 37زخمی ہوگئے ، وسطی...