زغرب (نیوز ڈیسک) یورپی ملک کروشیا کے نرسنگ ہوم میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 6افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کروشیا کے شہر ڈاروور میں مسلح شخص کی فائرنگ سے نرسنگ ہوم کے ایک ملازم سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 4کی حالت نازک ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور نرسنگ ہوم میں فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے بعد میں ایک کیفے سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر رجسٹرڈ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ واضح رہے کہ کروشیا میں ماس شوٹنگ کے واقعات عام نہیں ہیں، پیر کے روز ہونے والا واقعہ 1991میں کروشیا کے آزادی کے اعلان کے بعد ملک میں ہونے والے بدترین واقعات میں سے ایک شمار کیا جا رہا ہے۔
لندن ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر ایک بڑی جنگ کے آغاز کے خدشات کو جنم...
اسٹینفورڈ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جنس یا صنفی شناخت کو تبدیل کرنے سے ایل جی پی ٹی افراد کو شدید ذہنی صحت کے...
لندن پولیس نے گزشتہ روز گلوسسٹر شائر میں ٹیوکسبری کے علاقے Withyridge گارڈنز میں ایک خالی گھر پر چھاپہ مارکر وہاں...
نیویارک امریکہ میں ڈیموکریٹس کے نائب صدارتی امیدوار ٹم والز کے پاس ذاتی مکان نہ انوسٹمنٹ ، منی سوٹا کے گورنر...
لوٹن کنزرویٹو پارٹی نے برمنگھم میں سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ لوٹن کونسل کے سابق ڈپٹی لیڈر اور کونسلر...
اوسلو راجہ ناصر عثمان کیانی نےاسپین مالاگا سے آئے مہمان محمد علی بوبی چوہدری اور چوہدری پرویز کے اعزاز میں...
برسلز وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے...
برمنگھم برطانیہ کی کاروباری و ترقی پسند شخصیت ناصر اعوان نے کہا ہے کہ دورحاضر میں تصورات اور نظریات تیزی سے...