مبشر حسن کے والد کے ایصال ثواب کیلئے اجتما عی دعا

25 جولائی ، 2024

اسلا م آبا د (نما ئندہ خصوصی ) وزارت اطلا عات و نشریا ت کے پی آئی او /ایگز یکٹیوڈائر یکٹرجنرل پی آئی ڈی اسلام آبا د مبشر حسن کے والد مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے اجتما عی دعا پی آئی ڈی میڈیا سینٹر میں آج جمعرات کو شام پا نچ بجے ہو گی۔