اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں سیکٹرز کی ڈویلپمنٹ، اسلام آباد کے ڈویلپمنٹ پلان اور سی ڈی اے کی سالانہ آمدنی کے اہداف کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ممبر فنانس نے سی ڈی اے کی مالی صورتحال اور ریونیو بڑھانے اور اہداف پر بریفننگ دی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ہدایت کی کہ ممبرز اسٹیٹ، بلڈنگ کنٹرول، انجینئرنگ، ماحولیات اور ڈی ایم اے کو ڈرون کیمرے فراہم کئے جائیں تاکہ جاری منصوبوں کی مزید مؤثر نگرانی کی جاسکے۔
راولپنڈی شیرنی کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو بناکر وائرل کرنے والے ملزم کو محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کرلیا،تھانہ...
راولپنڈی دربارِ عالیہ عید گاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ 10 مئی پر رب کریم کا شکر بجا...
راولپنڈی افغان فیملی کو غیر قانونی طور پر رہائش دینے والےگیسٹ ہاؤس کے مالک اور مینیجر کے خلاف مقدمہ درج...
سرائے عالمگیر موٹر سائیکل کار کے تصادم میں پولیس کانسٹیبل جاں بحق پولیس کانسٹیبل محمد شکیل موٹر سائیکل پر...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 6 اشتہاریوں سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، اسلام...
راولپنڈی معرکہ حق میں عظیم کامیابی کے سلسلے میں سیاسی ،مذہبی اور سماجی تنظیموں نے تقریبات کا اہتمام...
اسلام آباد جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اقبال خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل...
راولپنڈی زمین کے تنازع پر ایک شخص کوتشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا،تھانہ چکری کو قاسم رضانے بتایاکہ ٹوپہ...