پنڈی گھیب (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج پنڈیگھیب قمر الزمان بھٹی نے منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنا دی۔پولیس نے گزشتہ سال محمد سعیدکو منشیات سمیت گرفتار کیا تھا ۔
کہو ٹہ سوڑ کے مقام پر شفٹ وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سوڑ میں شفٹ وین میں...
راولپنڈی چھری سے وار کرکے ایک شخص کوزخمی کردیاگیا،تھانہ رتہ امرال کو ارمان شاہ نے بتایاکہ بابو لعل حسین روڈ...
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ،تھانہ نصیرآباد پولیس...
راولپنڈی جڑواں شہروںکے گلی محلوں، بازاروں اور شاہراہوں پر میگافون اور چھوٹے سپیکر لگائے پھیری والوں اور...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 8موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی کی کفایت شعاری مہم رنگ لانے لگی، پارلیمنٹ ہاؤس کا بجلی بل صفر،2 ماہ میں 1کروڑ...
اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں “جاپان۔پاکستان ترقیاتی مرکز” کے قیام کے ساتھ جاپانی ثقافت، زبان...
راولپنڈی اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، تھانہ ترنول...