اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیراہتمام سینئر صحافی ضرار فرید ، اعظم خان نیازی اور چوہدری قربان حسین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد نیشنل پریس کلب میں کیا گیا۔تقریب میں صحافتی برادری نےمرحوم صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تعزیتی ریفرنس میں حاجی نواز رضا، خاور نواز راجہ، رانا کوثر علی،سید قیصر عباس شاہ ،راحیل نواز سواتی ،ڈاکٹر فاروق عادل، شکیل قرار، سجاد اظہر،طارق چوہدری،صفدر ملک، رانا زاہد اور ضرار فرید مرحوم کے صاحبزادے عبدالمقیت نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
کہو ٹہ سوڑ کے مقام پر شفٹ وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سوڑ میں شفٹ وین میں...
راولپنڈی چھری سے وار کرکے ایک شخص کوزخمی کردیاگیا،تھانہ رتہ امرال کو ارمان شاہ نے بتایاکہ بابو لعل حسین روڈ...
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ،تھانہ نصیرآباد پولیس...
راولپنڈی جڑواں شہروںکے گلی محلوں، بازاروں اور شاہراہوں پر میگافون اور چھوٹے سپیکر لگائے پھیری والوں اور...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 8موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی کی کفایت شعاری مہم رنگ لانے لگی، پارلیمنٹ ہاؤس کا بجلی بل صفر،2 ماہ میں 1کروڑ...
اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں “جاپان۔پاکستان ترقیاتی مرکز” کے قیام کے ساتھ جاپانی ثقافت، زبان...
راولپنڈی اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، تھانہ ترنول...