اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، ثقافت و ورثہ عطاء اللہ تارڑ نے 14 اگست منائے جانے کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیلئے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ان کا استقبال کیا۔تقریب کو "آزادی فیسٹ" کے طور پر منانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جس کا مقصد پاکستانی عوام میں جذبہ حب الوطنی کو زندہ کرنا ہے۔ رواں برس "آزادی فیسٹ" میں پرچم کشائی، میوزیکل کنسرٹس، فوڈ فیسٹیول، مختلف پاکستانی ثقافتوں کی نمائش، مختلف شوز، آتش بازی اور اسلام آباد کا پہلا ڈرون شو شامل ہوگا۔شہر کی خصوصی تزئین و آرائش پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
راولپنڈی شیرنی کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو بناکر وائرل کرنے والے ملزم کو محکمہ وائلڈ لائف نے گرفتار کرلیا،تھانہ...
راولپنڈی دربارِ عالیہ عید گاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ 10 مئی پر رب کریم کا شکر بجا...
راولپنڈی افغان فیملی کو غیر قانونی طور پر رہائش دینے والےگیسٹ ہاؤس کے مالک اور مینیجر کے خلاف مقدمہ درج...
سرائے عالمگیر موٹر سائیکل کار کے تصادم میں پولیس کانسٹیبل جاں بحق پولیس کانسٹیبل محمد شکیل موٹر سائیکل پر...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 6 اشتہاریوں سمیت 18 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، اسلام...
راولپنڈی معرکہ حق میں عظیم کامیابی کے سلسلے میں سیاسی ،مذہبی اور سماجی تنظیموں نے تقریبات کا اہتمام...
اسلام آباد جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اقبال خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل...
راولپنڈی زمین کے تنازع پر ایک شخص کوتشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا،تھانہ چکری کو قاسم رضانے بتایاکہ ٹوپہ...