راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پیرودہائی پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر بوگس کال کرنے والے 2 ملزموں عثمان اور محمد احسن کو گرفتارکر لیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ ملزموں نے کال کی کہ بنگش کالونی میں ڈکیتی کی واردات ہو رہی ہے جس پر پولیس فوری موقع پر پہنچی جہاں دریافت پر معلوم ہواکہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے جس پر پیرودہائی پولیس نےبوگس کال کرنے والے ملزمان عثمان اور محمد احسن کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
کہو ٹہ سوڑ کے مقام پر شفٹ وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ سوڑ میں شفٹ وین میں...
راولپنڈی چھری سے وار کرکے ایک شخص کوزخمی کردیاگیا،تھانہ رتہ امرال کو ارمان شاہ نے بتایاکہ بابو لعل حسین روڈ...
راولپنڈیراولپنڈی پولیس نے2 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے 3 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ،تھانہ نصیرآباد پولیس...
راولپنڈی جڑواں شہروںکے گلی محلوں، بازاروں اور شاہراہوں پر میگافون اور چھوٹے سپیکر لگائے پھیری والوں اور...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 8موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائل فونز،نقدی اور دیگراشیاء...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی کی کفایت شعاری مہم رنگ لانے لگی، پارلیمنٹ ہاؤس کا بجلی بل صفر،2 ماہ میں 1کروڑ...
اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں “جاپان۔پاکستان ترقیاتی مرکز” کے قیام کے ساتھ جاپانی ثقافت، زبان...
راولپنڈی اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا، تھانہ ترنول...