گھر سے نقدی اور دو موبائل فون چوری

25 جولائی ، 2024

کلر سیداں (نمائندہ جنگ)کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہو کر دو موبائل فونز اور 90ہزار روپےاڑا لئے ۔محمد افتخار جنجوعہ نے مقدمہ درج کروایا کہ نامعلوم ملزم یا ملزمان نے رات کے پچھلے پہر گھر میں داخل ہو کر واردات کی۔روڈ کے ترقیاتی کام کے دوران ٹریفک