روانی برقرار رکھی جائے،آئی جی اسلام آباد

25 جولائی ، 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگا ر ) وفاقی دارالحکومت میں پارک روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک رش کی وجہ سےآئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی خود پارک روڈ پر موجود رہے اور ٹریفک روانی کو برقرار رکھنے کے لئے مزید افسران کو بھی بلا لیا۔ آئی جی نے ہدایت کی کہ ترقیاتی کام کے باوجود ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جائے ۔