اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزارت مذہبی امور کی جانب سے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ ز ائر ین پا لیسی منظوری کیلئے وفاقی کا بینہ کو بھیج دی گئی ہے۔ یہ بات چیئرمین کمیٹی سینیٹر عطا الرحمن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہ اجلاس میں بتائی گئی ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے کام کے طریقہ کار، کارکردگی کے علاوہ حج 2024کیلئے کیے گئے انتظامات، حجاج کرام کی جانب سے رہائش، ٹرانسپورٹ، خوراک اور صحت کے حوالے سے کی گئی شکایات اور وزارت کی جانب سے ان کے حل کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کمیٹی اجلاس میں انکشاف کیا کہ 50 ہزار کے قریب پاکستانی عراق میں جا کر غائب ہو گئے ہیں۔
ملتان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث جدہ سے آنے و لے 36مسافروں کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا، معلوم ہوا ہے...
کوٹ مٹھن برصغیر کے عظیم صوفی شاعر و روحانی بزرگ حضڑت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس مبارک کی سہ روزہ تقریبات آج 9...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بینچ نے این آئی آر سی کے فیصلے کے خلاف پاکستان ریلوے کی رٹ درخواست منظور کرتے ہوئے...
ملتان قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا کوئی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کی مخالفت کردی۔اے این...
ملتان شائقین کی عدم دلچسپی، ٹیسٹ میچ کا تیسرے اور چوتھےروز فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژر کا داخلہ فری کردیا...
پشاور احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔افغان باشندوں نے اعتراف...
کراچی سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کا حق ہے لیکن صحیح طریقہ کار پر عمل کیا...