اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر بھی لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے۔لارجر بنچ 30 جولائی سے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرے گا۔شاعر احمد فرہاد کیس کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ افراد کیسز کے لئے لارجر بنچ کی تشکیل دینے کا کہا تھا۔
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت اسموگ کے حوالے سے کافی سنجیدہ ہے جو اہم...
کوئٹہکوئٹہ کے ضلع کچھی میں ڈھاڈر کے علاقے دوپاسی پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنتہ...
کراچی جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ ‘‘میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال آئینی ترامیم پر پیپلز پارٹی کا...
لاہورحکومت پنجاب نے 13اسسٹنٹ کمشنر زسمیت25افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ...
ملتانایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی افسروں کی تعیناتی کےلئے دوبارہ درخواستیں طلب کرلی گئیں تفصیل کے مطابق...
ملتانوزارتِ مذہبی امور نے غیر مسلم طلبہ کیلئے چھ کروڑ کے تعلیمی وظائف کا اعلان کر دیا بتایا گیا ہے کہ رواں...
لاہور قابل اعتماد دوست چین نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ، لاہور چیمبر کے صدر میاں...
ملتان، شجاع آباد، بوریوالہ تحریک انصاف ملتان میں پاور شو نہ کر سکی، دعووں اور اعلانات کے باوجود مقامی...