بھوک ہڑتال … ……انور شعورؔ

اداریہ
25 جولائی ، 2024
اگر ہو احتجاجاً بھوک ہڑتال
تو کہلائے کی قصداً بھوک ہڑتال
جو مہنگائی سے ہوتی ہے گھروں میں
اسے کہتے ہیں جبراً بھوک ہڑتال