لاہور(جنگ نیوز)لاہور میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ورکر نے تھیٹر اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے تو پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل خاتون انیلا نے طاہر انجم کو تھپڑ مارے۔پی ٹی آئی کی خاتون ورکر نے اداکار کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پی ٹی آئی ورکر نے الزام لگایاکہ طاہر انجم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشتگرد کہا۔
اسلام آباد30 اکتوبر 2022 کو معید پیرزادہ نے پاکستان چھوڑا، جان کو لاحق خطرات کا دعویٰ کرتے ہوئے برطانیہ پہنچے،...
کراچی کانگریس مودی سرکار کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے فیصلوں پر سوال اٹھا رہی ہے، بی جے پی ان الزامات کو...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ بی...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئےسینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے کئی دوست ممالک کے سربراہان سے...
لاہور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ شامل تفتیش ہونے سے دوسرے دن بھی انکار کردیا۔ڈی...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کو...
لاہور کالعدم بی ایل اے کے ہاتھوں مسافر ٹرین، جعفر ایکسپریس کے ہائی جیک ہونے کے تقریباً 70 دن بعد، بھارتی دہشت...