چہلم امام حسین ؓ:موبائل سگنل بند کرنے کیلئے سفارشات طلب

25 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چہلم امام حسین ؓ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے حساس مقامات پر فوج اور رینجرز کے دستوں کی تعیناتی سمیت موبائل سگنل بند کرنے کے حوالے سےسفارشات طلب کرلیں۔