قومی اسمبلی ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکدیا

25 جولائی ، 2024

اسلام آباد (ایجنسیاں)قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا۔ سرکلر کے مطابق کوئی ملازم سیاسی، غیراخلاقی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوگا۔