لاہور(جنگ نیوز)لاہور میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون ورکر نے تھیٹر اداکار طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے تو پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں شامل خاتون نے طاہر انجم کو تھپڑ مارے۔پی ٹی آئی کی خاتون ورکر نے اداکار کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پی ٹی آئی ورکر نے الزام لگایاکہ طاہر انجم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دہشت گرد کہا۔بعد ازاں وہاں موجود لوگوں نے بڑی مشکل سے اداکار کو وہاں سے نکالا ۔تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کی خاتون ورکر کا نام انیلا ہے جبکہ اداکار طاہر انجم مسلم لیگ ن کلچر ونگ پنجاب کے صدر ہیں۔
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استنبول میں ترکیہ کے اسپیکر کی زیر صدارت فلسطین کی نازک...
اسلام آبادمسابقتی کمیشن نے پی آئی اے پر عائد کردہ ایک کروڑ روپے کا جرمانہ اپیل خارج ہونے پر وصول کر لیا ، سی...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایک اوروی پی این سروس فراہم کنندہ کمپنینیکسیم ٹیک ایس ایم سی...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں سویلین ملزمان کے فوجی رائل متعلق عدالتی حکمنامہ کیخلاف دائر و...
اسلام آبادحضرت امیر خسرو کے 721ویں عرس میں شرکت کے بعد پاکستانی زائرین وطن واپس روانہ ہوگئے۔ وزارت مذہبی امور...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ کی دعوت پر آج ایک اعلیٰ...
کراچی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کئی پاکستانی فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔سلمیٰ...
اسلام آبادعدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی دور کے گورنر پنجاب وملزم عمر سرفراز چیمہ کی نو مئی 2023 کے جلائو ،گھیرائو...