اسلام آباد(نما ئندہ خصو صی )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے خلاف مبینہ دھاندلی سے کامیابی کے الزام پر ڈی آر او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن میں این اے 19 ہری پور سے کامیاب رکن اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے خلاف مخالف امیدوار بابر نواز کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔بابر نواز کے وکیل ضیا الرحمان کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور استدعا کی الیکشن میں دھاندلی ہوئی لہذا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے۔الیکشن کمیشن نے ڈی آر او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 6 اگست تک ملتوی کر دی۔
اسلام آباد ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے دو کینٹ بورڈز کے ایگزیکٹو افسران کا باہم تبادلہ کر دیا...
اسلام آبادسینیٹر فیصل واوڈانے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں، لوگوں کو...
لاہور سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کےگورنر اسٹیٹ بنک کو 1000بڑے قرض نادہندگان کے ناموں کی فہرست...
اسلام آباد بنگلہ دیش نےبھارت سمیت 4 ممالک سے ہائی کمشنر واپس بلا لیے، بنگلہ دیش میں نئی حکومت کی جانب سے دنیا...
اسلام آباد ایف بی آر کے ان لینڈر یونیوسروس کےگریڈ20اور 21کے چار افسران کے تبادلے کر کے نئی تقرریاں کر دی ہیں...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی...
کراچی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ پاک انگلینڈ ٹیسٹ...
کراچی جیو ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ”کفارہ“ نے ایک طرف تو جہاں شائقین جیو کو اپنا گرویدہ بنا...