لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی جلا ئوگھیرا ئوکے 7 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5اگست تک توسیع کردی۔ شاہ محمود قریشی کو سانحہ 9مئی میں دہشت گردی سمیت 7مقدمات میں قصور وار قرار دیدیا گیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ویڈیو لنک پر شاہ محمود قریشی کی حاضری مکمل کی۔بعد ازاں عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5اگست تک توسیع کردی۔
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو...
اسلام آبادعوامی نیشنل پارٹی نے 14فروری کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر سخت ردعمل کا اظہار...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن،سینیٹر طلال...
راولپنڈی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی راولپنڈی کیلئے گریڈ14کے انفورسمنٹ آفیسرزبھرتی...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس 25 منٹ تاخیر سے شروع ہوا،شبلی فراز اور دیگر اپوزیشن لیڈرز کی تقاریر سرکاری ٹی وی نے...
اسلام آباد وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ترک وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولت نے ملاقات کے دوران تجارتی...
اسلام آباد چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ ہوجانے کی...
لاہور پاکستان سول سروسز اکیڈمی لاہور نے انتہاپسندی کے خاتمے ، اعتدال پر مبنی سماجی رویوں ، انسانیت سے محبت...