کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے 10کروڑ 10لاکھ ڈالر امداد کی تجویز کی گئی ہے ہماندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن اختیار نہیں کرتے ۔،انہوں نے بھارت میں ریسٹورینٹس کے مسلمان مالکان کو ریسٹورینٹس کے باہر اپنا نام لکھنے کے احکامات پر بھی تنقید کی اور کہا کہ ہر ایک مذہبی آزادی ہونی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ یہ رقم جمہوریت کے فروغ اور دہشتگردی اور شدت پسندی کے تدارک اور اس کیساتھ ساتھ معاشی اصلاحات اور اس کی منیجمنٹ کیلئے استعمال ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس میں ماضی میں بھی اس طرح کی امداد کی تجویز سامنے آتی رہی ہے اور اسے پاکستان کیساتھ جاری مشترکہ پروگرام کے تحت ہی استعمال کیا جائے گا۔ انہوں نے ڈونلڈ لو کی پی ٹی آئی چیئرمین کیساتھ متوقع ملاقات سے متعلق بریڈ شرمین کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے سے واقف نہیں ہیں ۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست سماعت...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے بنیادی سکیل 21کے سرکاری ترجمان بختیار محمد نے کہا ہے کہ گزرے ہوئے مالی...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لئے بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے سابق خاتون اول اور پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز...
اسلام آباد ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات تھی، گزشتہ روز...
اسلام آباد پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ باصلاحیت نوجوان ہیں، پاکستان میں...