اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیو رو کر یسی میںتقرر وتبادلے ،پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ 21کے افسر ،ایڈیشنل سیکر ٹری وزارت تجارت احسن علی منگی کو تبدیل کرکے سیکر ٹری ایو ی ا یشن ڈویژن تعینات کیا گیا ۔ہ گریڈ 22کی پوسٹ پر ان کیتقرری سول سر و نٹس ایکٹکی سیکشن 10کے تحت کی گئی ۔ پا کستان آ ڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ انیس کے افسر شاہد رحمنٰ کو ایوان صدر میںتعینات کیا گیا ۔ ان کی تقرری ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ۔ در یںاثنا ءوفاقی حکومت نے گزشتہ روز کئے گئے 2 وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے منسوخ کر د یے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کےگریڈ 20 کے جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز محمد وشاق کا تبادلہ منسوخ کر کےاُنہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس گریڈ 19 کے فہد حیدر بزدار کی بطور جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز تعیناتی منسوخ کی گئی ، فہد حیدر بزدار آڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد کے ڈسپوزل پر ہیں، ایک روز بل 23 جولائی کو دونوں افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے تھے
اسلام آبادایف بی آر نے پیر 16 ستمبر کو نوٹیفیکیشن نمبر 2395-IR-2024سیکرٹری منیجمنٹ ایچ آر وقاص احمد لنگاہ کے...
اسلام آباد حکومتی ناکامی کے بعد اب پیپلز پارٹی آئینی ترامیم کا پیکج جے یو آئی کی مشاورت سے لائے گی، بلاول...
اسلام آباد وزیر اعظم شہبازشریف برطانوی ہم منصب ’ کیراسٹریمر‘ سے پہلی ملاقات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کریں...
اقوام متحدہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورہ اقوام متحدہ میں آئی ایم ایف اور ولڈ بینک کے عہدیداروں سے اہم...
انصار عباسیاسلام آباد: نون لیگ کی حکومت عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکامی پر بہت شرمندگی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی...
اسلام آباد راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کیلئے تیزی...