اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیو رو کر یسی میںتقرر وتبادلے ،پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ 21کے افسر ،ایڈیشنل سیکر ٹری وزارت تجارت احسن علی منگی کو تبدیل کرکے سیکر ٹری ایو ی ا یشن ڈویژن تعینات کیا گیا ۔ہ گریڈ 22کی پوسٹ پر ان کیتقرری سول سر و نٹس ایکٹکی سیکشن 10کے تحت کی گئی ۔ پا کستان آ ڈٹ اینڈ اکا ئونٹس سروس کے گریڈ انیس کے افسر شاہد رحمنٰ کو ایوان صدر میںتعینات کیا گیا ۔ ان کی تقرری ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے کی گئی ۔ در یںاثنا ءوفاقی حکومت نے گزشتہ روز کئے گئے 2 وفاقی بیوروکریٹس کے تقرر و تبادلے منسوخ کر د یے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ کےگریڈ 20 کے جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز محمد وشاق کا تبادلہ منسوخ کر کےاُنہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس افطار سے نصف گھنٹہ قبل ختم ہو گیا ، اجلاس کے اختتام پر سپیکر...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف 23 مارچ کو آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخ میں 8روپے فی یونٹ کمی کرنے...
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم...
اسلام آباد پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات صرف فروری کے مہینے میں 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی...
بنوں ، چارسدہ محکمہ انسداد دہشتگردی نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔...
ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسما عیل خان میں سکیورٹی فورسز نے تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آ باد سبارڈی نیٹ جو ڈیشری سروس ٹر یبونل کی تشکیل نو کردی...