اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) ایف بی آر نے چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے 24 جولائی 2024 کو نوٹیفکیشن نمبر1908-IR-IV/2024 جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹائم سکیل کمیٹی کی سفارشات پر ایف بی آر کے چیئرمین اور سیکرٹری ریونیو ڈویژن نے ان لینڈ ریونیو کے 34 افسران کو گریڈ 17 دے دیا گیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں کراچی، فیصل آباد، سیالکوٹ، ساہیوال، ملتان، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، پشاور، سکھر کے افسرن شامل ہیں ، ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروس کے بنیادی سکیل 16 کے ٹائم سکیل پانے والے افسران کے نام یہ ہیں ریجنل ٹیکس آفس کراچی کے علی احمد بروہی، ارشد محمود، محمد امتیاز عالم، بابو علی بلوچ، مسماۃ نسرین بیگم، مصطفیٰ شوکت، محمد اجمل، سید محمد امتیاز، آر ٹی او لاہور کے بنیادی سکیل 17پانے والوں کے نام طلعت محمود، عبدالرحمان ولد میاں محمد اشرف،حق نواز بھٹی، سید عمران رضا زیدی، پشاور آر ٹی او کے بنیادی سکیل 17 پانے والوں کے نام الطاف حسین، مصباح الدین، سبز علی، کامران سمین، طفیل جابر، آر ٹی او ایبٹ آباد کے سردار شہزاد احمد، آر ٹی او سیالکوٹ سید ناصر اقبال، محمد جہانگیر اسلم، آر ٹی او فیصل آباد کے طارق مسعود، فدا حسین، آر ٹی او ساہیوال کے نوید احمد، آر ٹی او ملتان کے محمد سراج، آر ٹی او سرگودھا کے محمد سلیم، ریجنل ٹیکس آفس آر ٹی او گوجرانوالہ کے ارسلان رشید خان، دائود حسن ڈار، محمد آصف اقبال چیمہ، عامر یونس کھوکھر، محمد نواز، آر ٹی او سکھر کے عبدالمجید سنگی، ایل ٹی او اسلام آباد کے نثار احمد ملک، آر ٹی او اسلام آباد کے امداد حسین شامل ہیں۔ ایف بی آر نے ہائر ٹائم سکیل BS 17 پانے والے مذکورہ افسروں کو مبارکباد دی ہے۔
اسلام آباد بجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین میٹرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا،صارفین کو امریکا‘ یورپ کی طرح جدید...
اسلام آ باد ایک خاتون بیو رو کریٹ جنسی ہراسیت کی شکایت لے کر مقام کار پر خواتین کو ہراسیت سے تحفظ دینے کیلئے...
کراچی پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائیڈروکاربنز کے ذخائرکی دریافت کے حوالے سے آنے والی خبروں کو ابھی تیل...
اسلام آباد سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد آمد ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کیلئے متحرک ہو...
اسلام آباد بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ۔پرویز مشرف کی یہ...
اسلام آ باد فیڈرل گو ر نمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے پا کستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤندیشن کے ساتھ انضمام...
اسلام آباد چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں CPEC کے علاوہ بھی توانائی شعبے میں حصہ ڈالیں،چینی...
لندن نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اور عمران خان پاکستان...