پیرس (جنگ نیوز) ڈیوس کپ ٹینس چیمپئن شپ میں جرمنی نے سربیا کو حیران کن شکست سے دوچار کردیا۔ عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے جرمن حریف لینارڈ اسٹیرف کو ہرایا، تاہم ان کے ساتھی کرائیونووچ کو ڈومینیک کیوفر نے زیرکرکے مقابلے برابر کردیا، فیصلہ ڈبلز میں ٹائی بریک پر جوکووچ اور کرائینووچ کی جوڑی کو حریف جرمن پیئر نے ہراکر تہلکہ مچادیا۔ دوسری جانب روس نے اپنے پہلے میچ میں اسپین کو ہرادیا۔
کراچی ہاکی میں نئی خشک ٹرف متعارف کرائی گئی ہے ۔ اس ٹرف پر پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جنوبی افریقا میں یہ ٹرف ایک...
کوالالمپور آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے بعد ملائشیا نے بھی 2026 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کی پیشکش ٹھکرادی...
چنئی بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے آئی پی ایل کے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز کے خلاف کھیلتے ہوئے دو...
کراچی پی سی بی نے جلد نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے،سابق آل راؤنڈر عبدا لرزاق کو سلیکشن...
کراچی ریس کورس میں اتوار کو پاکستان ڈے کپ سمیت تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے دوپہر بارہ بجے دن میں...
کراچی قومی ہاکی ٹیم کے انجرڈ گول کیپر وقار یونس کے گھٹنے کا آپریشن ہوگیا ہے جس کے بعد ڈار ہاکی اکیڈمی ان کی...
ریوڈی جینرو سابق برازیلی فٹبالر روبنہو کو اجتماعی زیادتی کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے...
سلہٹ بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن جمعے کو اپنی پہلی اننگز میں 32 رنز بنائے تھے اور اس کے...