لاہور ( ین این آئی) تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں آئی جی جیل خانہ جات سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، عدالت سے استدعاکی گئی کہ جیل کے متعلقہ عملے کے خلاف کارروائی کا حکم دے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 13جولائی کو اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بری کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس کے بعد اڈیالہ جیل کے عملے نے دوسرے مقدمے میں گرفتاری کے دوران دھکے دئیے۔درخواست کے مطابق بدسلوکی کرنے والے عملے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پرمجھے گرفتار کیا۔
گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر 2بھائیوں سمیت 4افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔مقتولین کو اس...
اسلام آباد الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست پر وضاحت کامعاملہ ، ڈپٹی رجسٹرار نے 8 ججز کی جانب سے جاری وضاحت پر...
پشاورخیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مشعال یوسفزئی کو وزیر اعلیٰ کا معاون بنایا جائے گا۔...
اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پوری تجارت...
ڈھاکہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی کوششوں میں مدد دینے کا...
واشنگٹن ریاست فلوریڈا میں ایک مبینہ حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر بال بال بچ گئے جب کہ حملہ آور کو حراست...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے پی بی 36 میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ری پولنگ کے خلاف اپیل مسترد...
اسلام آ باد امریکا کے قائم مقام انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باس 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ امریکی...