کراچی (نمائندہ جنگ)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،ملکی اور عالمی سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں میں بے چینی ،آخری گھنٹے میں فروخت کے دباو میں اضافہ، اتار چڑھاو کے بعد مارکیٹ میں مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 742 پوائنٹس کی کمی،78 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہ رہی،57.46 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت بھی 87 ارب 28 کروڑ 51 لاکھ روپے کم ہو گئی تاہم کاروباری حجم 22.20 فیصد زیادہ رہا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز منفی زون میں ہوا لیکن جلد ہی مالیاتی اداروں کی جانب سے تمام اہم سیکٹرز میں خریداری سے صورتحال تبدیل ہو گئی اور 100انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرتے ہوئے 523 پوائنٹس تک پلس میں چلا گیا۔
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد اور صحبت پورمیں آگ لگنے کے مختلف واقعات 65 سے زیادہ گھرجل گئے۔...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ علاقے کا درجہ حرارت 51سینٹی گریڈ تک پہنچ...
کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہوگئے ، محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی...
کوئٹہ سرکی روڈپر پولیس کے مبینہ تشدد سے ستر سالہ شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور رشتہ داروں کا انڈسٹریل...
کوئٹہ بلوچستان کی تین جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے پابند سلال ہونے کا انکشا ف ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ، ڈیرہ...
لاہور بھارتی حکومت کی طرف سے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلہ کے...
اسلام آباد ایف بی آر ، وزارت خزانہ اور متعلقہ کسٹمز ڈیوٹی سیلز ٹیکس کی شرحیں آخری وقت میں تبدیل کرنے کی...
کراچی پولیس گریڈ21 کے رواں برس 6سینئر پولیس افسران ایڈیشنل آئی جی عامر ذوالفقار،ایڈیشنل آئی جی احمد اسحاق...